the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹھان کوٹ حملے کے تناظر میں بیان دیتے ہوئے پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے ایک بار پھر ملک کے خلاف زہر اگلا ہے. مشرف نے کہا کہ اور بھی ہندوستان پر پٹھان کوٹ کی طرح حملے ہوتے رہیں گے.
انٹرویو میں بولے مشرف
پاکستانی ٹی وی چینل آج ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو



میں مشرف نے کہا 'پٹھان کوٹ معاملے میں ہندوستان کچھ زیادہ ردعمل دے رہا ہے. اس طرح کے حملے مستقبل میں بھی ہوتے رہیں گے. ' مشرف نے آگے کہا 'دہشت گردی ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک میں عام ہے. ہم بھی اس کے شکار ہیں، اس لئے پٹھان کوٹ جیسے مسئلے پر بہت زیادہ رد عمل دینے سے کچھ نہیں ہوگا. یقینی طور پر ہمیں اس پر کنٹرول کرنا چاہیے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.